Need Special Master Naan Kulcha Karigar

HiringDubai, Dubai, United Arab EmiratesPosted 23 Mar 2026

لاہور دربار ریسٹورنٹ
ہمیں اپنے ریسٹورنٹ میں کام کرنے تندور کاریگر کی ضرورت ہے،جو نان روٹی کلچہ کا بہترین کاریگر ہو ہر طرح کے نان روٹی لگانے کا کام جانتا ہو جو کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں۔
اس واٹس ایپ نمبر پر اپنی cv بھیجیں باقی تفصیل انٹرویو کے بعد بتائی جائے گی۔
ہمارا ریسٹورنٹ ڈیرا دبئی میں ہے۔
+971528943789
+971528334402

Sign in to apply or contact the poster

Sign in / Join free