Faisal
4 Feb 2026
انسان کو اتنا بے حس نہ بنائیں کہ دوسروں کے جذبات آپ کی سہولت اور سکون… – Faisal
انسان کو اتنا بے حس نہ بنائیں کہ دوسروں کے جذبات آپ کی سہولت اور سکون کی نذر ہو جائیں۔ کسی کے احساسات کا خیال رکھنا کمزوری نہیں، بلکہ انسان ہونے کی سب سے بڑی علامت ہے۔ #urdu #urdushayri

4 Feb 202610 likes8 comments