Faisal
4 Feb 2026
کچھ خواہشیں پوری نہ ہونا بھی زندگی کا ایک گہرا سبق ہوتا ہے۔ ہر آرزو ک… – Faisal
کچھ خواہشیں پوری نہ ہونا بھی زندگی کا ایک گہرا سبق ہوتا ہے۔ ہر آرزو کا حاصل ہونا ضروری نہیں، کیونکہ بعض اوقات نہ ملنا ہی انسان کو سنبھال لیتا ہے۔

4 Feb 202611 likes8 comments