Faisal 4 Feb 2026انسان کو اتنا بے حس نہ بنائیں کہ دوسروں کے جذبات آپ کی سہولت اور سکون کی نذر ہو جائیں۔ کسی کے احساسات کا خیال رکھنا کمزوری نہیں، بلکہ انسان ہونے کی سب سے بڑی علامت ہے۔ #urdu #urdushayri10 likes8 comments#urdu#urdushayri